I am confident and fit for your project "Urdu typist" . I have more than 15 years experience in Pakistan Urdu news papers , Urdu English translation , Urdu transcription , I am excited to to server you. I know very well about Urdu software & designing all about "Inpage, How to write Urdu in MS Office, Unicode, Corel Draw" etc. I know about time management, my charge will be according to your budget. You can share your inbox for further negotiation. thanks
اردو ٹآئپنگ کے مطلق مجھے 15 سالوں سے زائد عرصہ کا تجربہ ہے اور اپنی خدمات پیش کرنے کیلئے مکمل مطمئن ہوں۔ میں نے پاکستانی اردو اخبارات ، اردوتراجم ، ٹرانسکرپشن کے مطلق کام کیا ہوا ہے ۔ اور اردو ٹآئپنگ کے ساتھ ساتھ اردو ڈیزائنگ پر بھی مہارت ہے ۔ وقت کی پابندی کرنا اچھی طرح جانتا ہوں ۔ اگر آپ مجھے اپنا پراجیکٹ عنایت کریں گے تو انشااللہ آپ کے بجٹ کے مطابق کام کو پایہ تکمیل تک پہنچائوں گا ۔ آپ مزید گفت و شنید کیلئے مجھ سے رابطہ کر سکتے ہیں ۔ شکریہ